محدود ذمہ داریاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معاشیات) مشترکہ سرمائے کی کمپنی کے حصہ داروں کی ذمے داری یا وہ ذمے داریاں جو ان کے حصص کی نامزد رقم تک محدود ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) مشترکہ سرمائے کی کمپنی کے حصہ داروں کی ذمے داری یا وہ ذمے داریاں جو ان کے حصص کی نامزد رقم تک محدود ہوں۔